برقی اخراج
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بجلی کی لہر کا نکاس، (انگریزی) ڈسچارج (Discharge)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بجلی کی لہر کا نکاس، (انگریزی) ڈسچارج (Discharge)۔